October 28, 2026

کڈ والا کے قریب پٹرولنگ پولیس کی خفیہ اطلاع پر بڑی کارروائی ۔۔

20240905_150006

کڈ والا کے قریب پٹرولنگ پولیس کی خفیہ اطلاع پر بڑی کارروائی ۔۔

مروٹ سے یزمان منڈی کھوتے کا گوشت سمگل کرنیکی کوشش ناکام بنا دی گئی ۔۔

پٹرولنگ پولیس نے دوران ناکہ بندی ایک کار کو روک کر تلاشی لی تو بھاری مقدار میں کھوتے کا گوشت برآمد کر لیا گیا ۔۔

گاڑی سوار کو حراست میں لیکر کھوتے کے گوشت سے بھڑی کار تحویل میں لے لی گئی ۔۔

مزید تحقیقات جاری ۔۔