November 17, 2026

ٹٹھٹھہ نیوز پیپر ڈیلی آغاز صحافت کے بیوروچیف سندھ یونین آف جرنلسٹ آرگنائزیشن سندھ ٹھٹھہ بے نظیر انکم سپورٹ افیس۔ مکلی ٹھٹھہ

IMG-20251123-WA0163(1)

ٹٹھٹھہ نیوز پیپر ڈیلی آغاز صحافت کے بیوروچیف سندھ یونین آف جرنلسٹ آرگنائزیشن سندھ

ٹھٹھہ بے نظیر انکم سپورٹ افیس۔ مکلی ٹھٹھہ

ٹھٹھہ بے نظیر انکم سپورٹ افیس سسٹم کو رشوت سے پاک اور بہترین سہولت کار بنانے لیئے ڈسٹرکٹ ڈائریکٹر میڈم صاحبہ نے عوام شکایات فوری انکواری کرکے غفلت کوتاہی کاصفایا کیا گیا ھے

ماحول کو عمدہ میرٹ سسٹم ںبحال کیاھے اب ضلع بھر مین اگر کوئی کمی کوتاہی غفلت نظر آئی فوری انکواری کی جائے گی

ٹھٹھہ کے یونین آف جرنلسٹ کے پلیٹ فارم سے عوامی نمائندے دانس ور شوشل ورکر ڈاکٹر آکاش ڈاکٹرز منظور کھتری نےنئے ڈسٹرکٹ ڈاریکٹر ۔۔بے نظیر انکم سپورٹ کی تعریف کی۔۔

ایک ایماندار فرض شناس آفیسر کے مقرر ھونے سے میرٹ کاقیام قائم کیا گیا ھے عوام کو ریلیف ملے گا