November 17, 2026

نوابشاہ (رپورٹ. انور عادل خانزادہ)ایس ایس پی شہید بینظیر آباد شبیر احمد سیٹھار کی ہدایات اور نگرانی میں ضلع پولیس نے مختلف تھانوں میں ایکٹیو

IMG-20251213-WA0179

نوابشاہ (رپورٹ. انور عادل خانزادہ)ایس ایس پی شہید بینظیر آباد شبیر احمد سیٹھار کی ہدایات اور نگرانی میں ضلع پولیس نے مختلف تھانوں میں ایکٹیو کرمنل لسٹ اور مختلف سنگین مقدمات میں ملوث ملزمان کے خلاف کامیاب کارروائیاں 12 ملزمان گرفتار تھانہ قاضی احمد پولیس نے 3 مختلف کارروائیوں کے دوران 6 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔تھانہ قاضی احمد پولیس نے پہلی کارروائی میں منشیات فروشی میں ملوث ملزم بشیر احمد ولد میر حسن جتوئی کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 10 لیٹر دیسی شراب برآمد کی۔ ملزم کے خلاف مقدمہ نمبر 404/2025 بجرم دفعات 3/4 PEHO درج کیا گیا۔تھانہ قاضی احمد پولیس نے دوسری کارروائی میں خفیہ اطلاع پر چھاپہ مار کارروائی کے دوران پولیس نے 4 ملزمان ایاز ڈاہری، سجاد ملاح، قادر ملاح اور عباس چانڈیو کو گرفتار کرکے ملزمان کے قبضے سے مسروقہ موٹر سائیکلوں کے چیسز، پارٹس، اور کٹر سمیت دیگر سامان برآمد کیا گیا۔ ملزمان کے خلاف مقدمہ نمبر 411/2025 دفعہ 379/411 PPC تھانہ قاضی احمد میں درج کیا گیا۔تھانہ قاضی احمد پولیس نے تیسری کارروائی کرتے ہوئے روپوش ملزم ربنواز کھوسو کو گرفتار کیا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ نمبر 318/2025 دفعہ 380 PPC تھانہ قاضی احمد میں درج کیا گیا۔تھانہ بالوجا قبا پولیس کی نے چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے ملزم آفتاب علی ولد محمد سلیمان زرداری سکنہ تعلقہ دوڑ کو گرفتار کیا۔ ملزم کے قبضے سے 30 لیٹر کچی شراب برآمد کی گئی۔ اس کے خلاف مقدمہ نمبر 67/2025 دفعہ 3/4 PEHO کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔تھانہ دوڑ پولیس نے دورانِ گشت، آئی جی پی لسٹیڈ میں شامل منشیات فروش، ملزم کرم علی ولد غلام رسول چانڈیو سے کچہ دیسی شراب برآمد کرکے ملزم کے خلاف مقدمہ نمبر 137/2025 بجرم دفعہ 3/4 درج کیا گیا۔تھانہ دولت پور پولیس نے ایکٹو کرمنلز ملزم بشیر زرداری کو گرفتا کر لیا گیا۔ اس کے خلاف مختلف دفعات کے تحت مقدمات درج ہیں۔مقدمات: 114/2025، 123/2025 (دفعات 324، 353، 398، 399، 402 PPC) اور 132/2025 (9(i)3(C) CNSA)۔تھانہ بی سیکشن پولیس نے پہلی کاروائی کرتے ہوئے مقدمات: 300/2025 (324، 394 PPC)، 301/2025 (324، 353، 933، 402 PPC)، میں ملوث ملزم محمد خاور ولد محمد افضل سیال کو گرفتار کرلیا ملزم کے قبضے سے جرم میں استعمال شدہ اسلحہ 30 بور پسٹل اور گولیاں بھی برآمد کی گئی ملزم کے خلاف اسلحہ برآمد ہونے پر الحدیدہ مقدمہ نمبر 307/2025 دفعہ (24 سندھ آرمز ایکٹ 2013) مقدمہ درج کردیا گیا۔تھانہ بی سیکشن پولیس نے دوسرے کاروائی دوران گشت کاروائی کرتے ہوئے ملزم واجد علی ولد محمد جہانگیر راجپوت کو گرفتار کیا گیا۔ ملزم کے قبضے سے بھاری تعداد میں زیڈ اکیس گٹکا سوپاری برآمد کرکے مقدمہ نمبر 309/2025 بجرم 4/8 SGM Act کے تحت مقدمہ درج کردیا گیا۔تھانہ بچل پور نے ملزم جان محمد گرفتار کرکے دوران انٹیروگیشن مقدمہ نمبر۔ 09/2025 (302، 324، 337، Hii A1 F1، 504، 147، 148 میں ملزم کے قبضے سے 30 بور پسٹل برآمد کرکے ملزم کے خلاف مقدمہ نمبر 11/2025 دفعہ (24 سندھ آرمز ایکٹ) درج کردیا۔