November 17, 2026

پاک بحریہ کے جہاز یمّامہ نے شمالی بحیرۂ عرب میں فشنگ ویسل الروفی کو بروقت انسانی امداد فراہم کی

IMG-20251212-WA0202

پاک بحریہ کے جہاز یمّامہ نے شمالی بحیرۂ عرب میں فشنگ ویسل الروفی کو بروقت انسانی امداد فراہم کی۔ مدد کی کال موصول ہونے پر، جس میں بتایا گیا کہ ایک عملے کے رکن کو شدید ٹانگ کی چوٹ لگی ہے.
میڈیکل ٹیم نے ضروری ابتدائی طبی امداد فراہم کی اور زخمی مچھیرے کو مستحکم کیا۔ پاک بحریہ کا یہ تیز اور پیشہ ورانہ ردعمل سمندر میں انسانی جانوں کے تحفظ اور بین الاقوامی بحری ذمہ داریوں کی ادائیگی کے عزم کو نمایاں کرتا ہے۔