November 17, 2026

سید عنایت حسین شاہ کی جسٹس لاء فرم کے توسط سے لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ میں پٹیشن بابت

IMG-20251212-WA0229

سید عنایت حسین شاہ کی جسٹس لاء فرم کے توسط سے لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ میں پٹیشن بابت پینشنری بینیفٹ کی زیر التواء پٹیشن منظور۔ سید عنایت حسین شاہ نے ہائی کورٹ میں اپنے پینشنری بینیفٹ سے متعلق رٹ پٹیشن فائل کر رکھی تھی جس کے مطابق پرفارما پروموشن کہ احکامات صادر کرتے ہوئے اسے گریڈ 16 سے گریڈ 17 میں کنسیڈر کیا جائے۔ مشتاق احمد دھون ایڈوکیٹ اور مسز نائلہ مشتاق احمد دھون ایڈوکیٹ کہ دلائل سے اتفاق کرتے ہوئے لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کے احکامات کو منسوخ کرتے ہوئے رٹ پٹیشن منظور کر لی۔