ٹھٹھہ دعا نیوز آن لائن بیوروچیف سندھ یونین آف جرنلسٹ آرگنائزیشن سندھ ٹھٹھہ بے نظیر انکم سپورٹ افیس۔ مکلی ٹھٹھہ
ٹھٹھہ دعا نیوز آن لائن بیوروچیف سندھ یونین آف جرنلسٹ آرگنائزیشن سندھ
ٹھٹھہ بے نظیر انکم سپورٹ افیس۔ مکلی ٹھٹھہ
ٹھٹھہ بے نظیر انکم سپورٹ افیس سسٹم کو رشوت سے پاک اور بہترین سہولت کار بنانے لیئے اسسٹنٹ ڈائریکٹر میڈم نے عوام شکایات فوری انکواری کرکے غفلت کوتاہی کاصفایاکیا گیا ھے
ماحول کو عمدہ میرٹ سسٹم ںبحال کیاھے اب ضلع بھر مین اگر کوئی کمی کوتاہی غفلت نظر آئی فوری انکواری کی جائے گی
ٹھٹھہ کے یونین آف جرنلسٹ کے پلیٹ فارم سے عوامی نمائندے دانس ور شوشل ورکر ڈاکٹر آکاش ڈاکٹرز منظور کھتری نےنئے اسسٹنٹ ڈائریکٹر بے نظیر انکم سپورٹ کی تعریف کی
ایماندار فرض شناس آفیسر کے مقرر ھونے سے میرٹ کاقیام قائم کیا گیا ھے عوام کو ریلیف ملے گا