November 17, 2026

بہاولنگر : انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کے احکامات کی روشنی میں کھلی کچہریوں کا سلسلہ جاری،

Screenshot_2025-12-09_153745

بہاولنگر : انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کے احکامات کی روشنی میں کھلی کچہریوں کا سلسلہ جاری،

بہاولنگر : ڈی پی او کامران اصغر نے صدر سرکل میں کھلی کچہریوں کا انعقاد کیا اور تھانہ جات کا وزٹ کیا،ترجمان پولیس

بہاولنگر : اس موقع پر ایس ڈی پی او اور ایس ایچ اوز سرکل ہذا بھی موجود تھے ،ترجمان پولیس

بہاولنگر : ڈی پی او نے کھلی کچہری میں سائلین کے مسائل سن کر فوری حل کے لیے احکامات جاری کیے ،ترجمان پولیس

بہاولنگر : حل طلب معاملات کو جلد از جلد میرٹ پر یکسو کیا جائے ،ڈی پی او

بہاولنگر : انصاف عوام کی دہلیز پر مہیا کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جا رہے ہیں،ڈی پی او

بہاولنگر: ڈی پی او نے خدمت مرکز کا بھی وزٹ کیا، اور عوام کو دی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا، ترجمان پولیس

بہاولنگر: عوام کی خدمت کا سلسلہ جاری رہے گا، ڈی پی او

ترجمان پولیس بہاولنگر