*لاہور مغلپورہ آٹو مارکیٹ میں پیرا فورس کا آپریشن*
*لاہور مغلپورہ آٹو مارکیٹ میں پیرا فورس کا آپریشن*
آٹو مارکیٹ مافیا کی جانب سے مزاحمت کا سامنا
پیرا فورس نے کارروائی کرتے ہوئے متعدد افراد گرفتار کرلیے
ڈی جی پیرا فورس فرخ عتیق کا سخت نوٹس,آٹو مارکیٹ کی متعدد دکانیں سیل
سب ڈویژنل انفورسمنٹ آفیسر SDEO ربیعہ الطاف نے کارروائی کا حکم دیا
قانون شکنی پر سخت کارروائی کا سلسلہ جاری
لاہور :SDEO ربیعہ الطاف کی ٹیم کے ہمراہ کاروائیاں جاری ہیں