ہائیڈرو سنٹرل الیکٹرک لیبر ورکر یونین
نوابشاہ (رپورٹ. انور عادل خانزادہ) واپڈا ہائیڈرو سنٹرل الیکٹرک لیبر ورکر یونین ضلع شہید بے نظیر اباد کی جانب سے واپڈا کی نچکاری ،واپڈا کو تقسیم کرنے کے خلاف محمد انور چانڈیو علی اصغر خاصخیلی سید حبدار شاہ جاوید احمد قریشی عبدالواحد سجاد علی زرداری کی قیادت میں واپڈا ہاؤس منوآباد نوابشاھ سے پریس کلب نواب شاہ تک احتجاجی ریلی نکالی اور پریس کلب کے سامنے دھرنا دے کر احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں ۔مطالبہ ۔ واپڈا کی نچکاری بند کی جائے واپڈا کو تقسیم کرنے کا منصوبہ ختم کیا جائے سن کوٹا فوتی کوٹا بحال کیا جائے تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے مہنگائی الاؤنس دیا جائے