November 17, 2026

فیصل آباد گمٹی چوک میں تجاوتکے خاتمے کے لیے گرینڈ آپریشن گمٹی چوک میں ٹریفک جام کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا

Screenshot_2025-12-09_153745

فیصل آباد

گمٹی چوک میں تجاوتکے خاتمے کے لیے گرینڈ آپریشن

گمٹی چوک میں ٹریفک جام کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا

ٹریفک پولیس نہ ہونے کے باعث شہری ٹریفک جام میں پھنس کر رہ گئے

ٹریفک پولیس شہریوں کا چلان کرنے میں مصروف جبکہ گرینڈ آپریشن کے باعث ٹریفک جام سے شہری ذہنی اذیت میں مبتلا

شہریوں نے سی ٹی او فیصل آباد سے نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا
:فیصل آباد

غیر قانونی تجاوزات کے خلاف انتظامیہ کا گرینڈ آپریشن

گمٹی چوک سے چنیوٹ بازار تک تمام غیر قانونی دکانیں مسمار کی جائیں گی

انتظامیہ میونسپل کارپوریشن اور پولیس کی بھاری نفری موقع پر موجود