*قاضی فائز عیسی کو دوبارہ مسلط کیا گیا تو ملکی تاریخ کی بھرپور سٹریٹ موومنٹ شروع کریں گے، قاضی فائز عیسی ملکی تاریخ کا ایک جانبدار ترین جج ہے، اگر میں نے مقدمات سے ریلیف لینا ہوتا تو ملک سے بھاگ جاتا، مجھے یہی
_*قاضی فائز عیسی کو دوبارہ مسلط کیا گیا تو ملکی تاریخ کی بھرپور سٹریٹ موومنٹ شروع کریں گے، قاضی فائز عیسی ملکی تاریخ کا ایک جانبدار ترین جج ہے، اگر میں نے مقدمات سے ریلیف لینا ہوتا تو ملک سے بھاگ جاتا، مجھے یہی کہا گیا تھا کہ3 سال خاموش رہو کچھ نہیں ہوگا مقدمات ختم کر دیں گے، نیب ترامیم بحالی اب قانون بن چکا ہے اس کے تحت عدالت سے ریلیف مانگا ہے یہ قانونی معاملہ ہے، عمران خان کی گفتگو*_