October 28, 2026

لاہور ہائیکورٹ میں مخصوص نشستوں کے فیصلے پر عمل درآمد نہ ہونے کے خلاف کیس کی سماعت،،جسٹس راحیل کامران شیخ نے 11ستمبر کو اٹارنی جنرل کو طلب کرلیا

20240905_150006

‏لاہور ہائیکورٹ میں مخصوص نشستوں کے فیصلے پر عمل درآمد نہ ہونے کے خلاف کیس کی سماعت،،جسٹس راحیل کامران شیخ نے 11ستمبر کو اٹارنی جنرل کو طلب کرلیا
سپریم کورٹ کے فیصلے پر ہر صورت عمل درآمد ہونا ہے،،کیا تحریک انصاف کوئی براہ راست درخواست دائر کی ؟ہمارا کسی سیاسی جماعت سے تعلق نہیں،،ہم نے آئین اور قانون کے مطابق فیصلہ کرنا ہے،،ہم نے دیکھنا ہے کہ آئین پر عمل ہوا ہے یا نہیں جسٹس راحیل کامران شیخ
مخصوص نشستوں کا معاملہ سپریم کورٹ میں زیر التوا ہے،،،عدالت درخواست ناقابل سماعت قرار دے سرکاری وکیل
جسٹس راحیل کامران شیخ نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی،،درخواست گزار نے مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد نہ ہونے کا اقدام چیلنج کر رکھا ہے