دعا نیوز خصوصی رپورٹر گورنمنٹ ھائی اسکول ھیڈ ٹیچر کا ظالمانہ رویہ اور ٹیچرس ھر مہینے رشوت 500روپیہ سوئپر
دعا نیوز
خصوصی رپورٹر
گورنمنٹ ھائی اسکول ھیڈ ٹیچر کا ظالمانہ رویہ اور ٹیچرس ھر مہینے رشوت 500روپیہ سوئپر کی مد میں وصول کرنا بدتمیزی سے پیش آنا
اسکول بچیوںا سے جھاڑو لگانا ظالمانہ رویہ رویہ سے پیش آنا
اسکول ٹیچر سے زبردستی میلاد کے 1000روپے لینا انتہائی افسوس سے کہنا پڑتا ھے اس بااثر میڈم کو کس ایجوکیشن آفیسر کی سر پرستی حاصل ھے
جناب دی سی او ایجوکیشن فوری طور ایکشن ان کی ٹراسفرکی جائے
یونین آف جرنلسٹ آرگنائزیشن سندھ کے پلیٹ فارم سے اجتجاج میڈیا ٹرائل کیا جائے گا
گورنمنٹ ھائی سکینڈری اسکول گل رانا ملیر کراچی