November 17, 2026

لاہور ہائی کورٹ نے محمد رفیق ولد محمد صدیق نامی شخص کی شوکت حیات وغیرہ کے خلاف درخواست

IMG-20251208-WA0227

لاہور ہائی کورٹ نے محمد رفیق ولد محمد صدیق نامی شخص کی شوکت حیات وغیرہ کے خلاف درخواست بابت اندراج مقدمہ پر ایڈیشنل سیشن جج صاحب پپلاں کے اندراج مقدمہ کے حکم کو لاہور ہائی کورٹ پنڈی بینچ نے معطل کر دیا شوکت حیات وغیرہ نے جسٹس لا فرم کہ توسط سے لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی میں پٹیشن دائر کی تھی۔ مسز نائلہ مشتاق احمد دھون ایڈوکیٹ کہ دلائل سے اتفاق کرتے ہوئے ایڈیشنل سیشن جج صاحب پپلاں کا اندراج مقدمہ کا حکم معطل کر دیا