November 17, 2026

شورکوٹ صدر انجمن تاجران حیدری چوک ثمرعباس کے بڑے بھائی کی رسم قل خوانی ختم شریف میں شورکوٹ شہر کی معزز شخصیات ممبر پنجاب اسمبلی

IMG-20251208-WA0159

شورکوٹ صدر انجمن تاجران حیدری چوک ثمرعباس کے بڑے بھائی کی رسم قل خوانی ختم شریف میں شورکوٹ شہر کی معزز شخصیات ممبر پنجاب اسمبلی میاں آصف کاٹھیہ ، میاں محمد الطاف کاٹھیہ سابق چیرمین مارکیٹ کمیٹی شورکوٹ ،سید قیصر عباس شیرازی گدی نشین دربار مکھن شاہ شیرازی ،چوہدری محمد یوسف جھنگوی صدر انجمن تاجران شورکوٹ ،راشد علی چوہدری جوائنٹ سیکریٹری مرکزی انجمن تاجران سابق چیرمین بلدیہ چوہدری عمران رضا سابق کونسلرز قمر نواز بھٹی ،محمد اشفاق حصاری سابقہ کونسلر ،حاجی محمد آصف سابق جنرل سیکرٹری انجمن تاجران و سابقہ کونسلر ، عابد علی خان رجبانہ سیال جملہ سادات دربار سید محبوب عالم گیلانی اور مختلف کاروباری شخصیات اور شہر کے تمام مکاتب فکر نے شرکت کی.