آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا نیا حکم نامہ جاری جو ایس ایچ او تعینات ہوا دوران ایس ایچ او شپ معطل ہوا ہو اور انکوائری میں گنہگار ہونے پرمحکمہ
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا نیا حکم نامہ جاری
جو ایس ایچ او تعینات ہوا دوران ایس ایچ او شپ معطل ہوا ہو اور انکوائری میں گنہگار ہونے پرمحکمہ پولیس سے ڈسمس ہو گیا ہو محکمانہ اپیل اسکی تمام ریجیکٹ ہو گئی ہوں اور وہ اپیل پر پنجاب سروس ٹربیونل لاہور سے بحال ہو گیا ہواس کو ائندہ کسی تھانے میں ایس ایچ اونہیں لگایا جائے گا وہ محکمہ پولیس کی سی کیٹگری میں شمار ہوگااور وہ کھڈے لائن ہی رہے گایادفتروں میں جوڈیشل گاردوں پر یاکچہری گاردوں پر بقایا سروس ڈیوٹی کرے گا