November 24, 2026

رحیم یار خان صادق آباد کے علاقہ احمد گارڈن میں فائرنگ سے 3 افراد کے قتل کا معاملہ

Screenshot_2025-12-07_172921

رحیم یار خان

صادق آباد کے علاقہ احمد گارڈن میں فائرنگ سے 3 افراد کے قتل کا معاملہ

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا نوٹس، آر پی او بہاولپور سے رپورٹ طلب،

آئی جی پنجاب کا ڈی پی او رحیم یار خان کو فائرنگ میں ملوث ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم،

ملزمان کی گرفتاری کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائیں مقتولین میں خورشیدہ بی بی، فرزانہ بی بی اور سفیان شامل

پولیس اور فرانزک ٹیموں نے شواہد اکٹھے کر لئے، ملزمان کی گرفتاری کے لئے خصوصی ٹیمیں تشکیل، ڈی پی او رحیم یار خان