ٹوبہ ٹیک سنگھ ( افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ چیئرمین ینگ جرنلسٹ پریس کلب کمالیہ )بریکینگ نیوز کمالیہ محمد عمران مغل میرا یہ پیغام صرف ان صحافی بھائیوں کے لیے ہے جو اپنی غریب عوام کے ان بے بس مزدوروں کے لیے جن کو آپ اپنی دلوں جان سے بھی زیادہ عزت کرتے ہیں اور اپنی قلم و آواز
ٹوبہ ٹیک سنگھ ( افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ چیئرمین ینگ جرنلسٹ پریس کلب کمالیہ )بریکینگ نیوز کمالیہ محمد عمران مغل میرا یہ پیغام صرف ان صحافی بھائیوں کے لیے ہے جو اپنی غریب عوام کے ان بے بس مزدوروں کے لیے جن کو آپ اپنی دلوں جان سے بھی زیادہ عزت کرتے ہیں اور اپنی قلم و آواز سے مٹی کو سونا اور سونے کو مٹی بنانے میں بہت زیادہ ماہر ہیں میرے پیارے بھائیوں اپنی صحافت کو مضبوط بنانے میں ہم کیی سالوں سے دل لگا کر محنت کررہے ہیں اور اپنے اداروں کے ساتھ کام کر رہے ہیں ہمارے ادارے ہماری ہرطرح کی بات کو شائع کرتے آ رہے ہیں اور انشاء اللہ آ گے بھی ہماری آواز کو بلند کرنے میں ہمارا پورا پورا ساتھ دیں گے اب بات آئی ہے واپڈا کے مطلقہ بجلی کے بلوں کی جو ہمارے میٹر پر ناجائز ایک 1000 روپیے جو بل کے اوپر فیکس چارجز ٹیکس کیوں لگایا گیا کیونکہ موجودا حکومت نے ارشد ندیم صاحب کو دس کروڑ کا چیک ایک وی آئی پی بنگلہ کوٹھی و ایک عدد وی آئی پی گاڑی بممے پٹرول کے ساتھ دی گئی ہے اور اب یہ راشد ندیم صاحب کاسارا بوج ہمارے اوپر فیکس کردیا گیا ہے جسکی ادائیگی بممے سود ہم دیں گے کیونکہ ہر گورمنٹ کے سرکاری ملازمین کو ریلیف فراہم کیا جاتا ہےخاص طور پر واپڈاہ کے تمام ملازموں کو ہر مہینے کے 300 یونٹس فری ہر 6 چھےمہینے کے بعد بونس اور تنخوائیں بھی اب بات آتی ہے ہمارے میڈیا پرسن صحافیوں کی جنکو بدلے میں برا بھلا اور غزالی غلوچ سے نوازا جاتا ہے جو اپنی قیمتی زندگی کو داؤ پر لگا دیتا جو اس ملک کے حکمرانوں کی ہر اس بات کو اپنی آواز اور اپنی قلم کے زریعے زمین سے تخت پر بیٹھا دیتے ہیں جب یہ حکمران ہم پر مسلط ہو جاتے ہیں تو وہی سر جی صاحب جی ہماری جان کے دوشمن بن جاتے ہیں اگر کسی بھی میرے بھائی یا دوست برادر کو میری ان کڑوی باتوں پر برا لگا ہو تو پلیز مجھے معاف کر دینا آپکی نفرت بھی مجھے اپنی جان سے زیادہ عزیز ہے شکریہ