November 24, 2026

سرگودھا (راجہ نورالہی عاطف سے)وفاقی پارلیمانی سیکرٹری وزارت مواصلات و ایم این اے انجینئر ملک

IMG-20251207-WA0199

سرگودھا (راجہ نورالہی عاطف سے)وفاقی پارلیمانی سیکرٹری وزارت مواصلات و ایم این اے انجینئر ملک گل اصغر خان بگھور کے بھائی سردار ملک عبدالقیوم بگھور اور کوآرڈینیٹر انجینئر ملک طاہر ندیم بگھور کی سی ای او ضلع کونسل خوشاب علی فرقان کی دعوت ولیمہ میں شرکت ۔ اس موقع پر
چوہدری محمد عبداللہ اور دیگر بھی موجود تھے۔