October 28, 2026

میلسی(بیو بیو رو چیف پولیس تھانہ ٹھینگی کی حدود میں پولیس مقابلہ ، 1 ملزم ہلاک3 کس نامعلوم ملزمان کو ناکہ بندی پوائنٹ چٹی پلی کے قریب روکنے کہ کوشش کی تو وہ ناکہ بندی توڑ کر فرار ہو گئے پولیس کے تعاقب کرنے پر ملزمان نے پولیس پر فائرنگ کر دی پولیس نے بھی حق

IMG-20240909-WA0171

میلسی(بیو بیو رو چیف پولیس تھانہ ٹھینگی کی حدود میں پولیس مقابلہ ، 1 ملزم ہلاک3 کس نامعلوم ملزمان کو ناکہ بندی پوائنٹ چٹی پلی کے قریب روکنے کہ کوشش کی تو وہ ناکہ بندی توڑ کر فرار ہو گئے پولیس کے تعاقب کرنے پر ملزمان نے پولیس پر فائرنگ کر دی پولیس نے بھی حق حفاظت خود اختیاری کے تحت جوابی فائرنگ کی فائرنگ کے تبادلہ کے دوران ایک نامعلوم ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہو گیا ملزمان کی فائرنگ سے سرکاری گاڑی کو بھی نقصان پہنچا پولیس نے موقع سے موٹر سائیکل، پسٹل اور موبائل فونز بھی برآمد کر لیے ہلاک ہونے والے ملزم کی شناخت بعد میں نعیم اقبال سکنہ 45 ڈبلیو بی سے ہوئی
ہلاک ہونے والا ملزم متعدد سنگین جرائم، راہزنی اور حساس ادارے کے ملازم کے قتل میں ملوث تھا ہلاک ملزم کی نعش کو برائے پوسٹ مارٹم ہسپتال منتقل کر دیا گیاہے