ٹھٹھہ رپوٹ دعا نیوز عبدالعزیز شیخ پاکستان زندہ باد مومنٹ ٹھٹھہ ضلع کے چیٸرمین سید الطاف حسین شاہ شیرازی نے اپنے جاری کردہ بیان میں
ٹھٹھہ رپوٹ دعا نیوز عبدالعزیز شیخ
پاکستان زندہ باد مومنٹ ٹھٹھہ ضلع کے چیٸرمین سید الطاف حسین شاہ شیرازی نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کے میری طرف فیلڈ مارشل جنرل حافظ سید عاصم منیر کو سی ڈی ایف کا 5 سال کے لے چیف مقرر ہونے پر مبارک باد پیش کرتا ہوں ۔
اس نے مزید کہا کے میں افواج پاکستان کے سپاہیوں کو بھی مبارک باد پیش کرتا ہوں همیں ایسا محب وطن اور حافظ سپہ سالار ملا ہے ۔