November 1, 2026

بیو رو چیف میلسی تھانہ صدر میلسی کی حدود جہان واہ کے قریب سی سی ڈی سرکل میلسی اور منشیات فروشوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ

Screenshot_2025-12-05_190933

بیو رو چیف میلسی تھانہ صدر میلسی کی حدود جہان واہ کے قریب سی سی ڈی سرکل میلسی اور منشیات فروشوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ

بدنام زمانہ منشیات فروش گروہ کا سپلائر ، منشیات کے کئی مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ملزم اور بدنام زمانہ منشیات فروش اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ کی زد میں آکر انجام کو پہنچ گیا

انچارج سی سی ڈی سرکل میلسی صفدر جوئیہ نے فائرنگ کرکے فرار ہونے والے ملزمان کی گرفتاری کیلئے ٹیمیں تشکیل دیدیں ہیں