فیلڈ مارشل سید عاصم منیر صاحب کی تعیناتی پر دلی مبارکباد
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر صاحب کی تعیناتی پر دلی مبارکباد
نیشنل پریس کلب سامارو کے شاھین دفاع پاکستان کے ورکر صدر نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر صاحب کو چیف آف ڈیفنس فورسز کے منصب پر تعیناتی اور مدت ملازمت میں توسیع پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔
ڈاکٹر ایم لال واگھانی نے مزید کہا کہ اس فیصلے کو ملکی و قومی مفاد اور موجودہ علاقائی سلامتی کی صورتحال کے تناظر میں انتہائی اہم قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ منصب نہ صرف قوم کی جانب سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر صاحب کی بے مثال قیادت، غیر معمولی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور آپریشن بُنیانِ مرصوص میں حاصل کردہ کامیابیوں کا اعتراف ہے بلکہ ملک کی دفاعی اور سکیورٹی صلاحیتوں کو مزید تقویت دینے کا ذریعہ بھی ہے۔
انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر صاحب کو ملک و قوم کی خدمت کے لیے مزید طاقت، حکمت اور کامیابیاں عطا فرمائے۔ انہوں نے مزید کہا کہ آج اقوام عالم بھی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر صاحب کی قائدانہ بصیرت، فیصلہ سازی اور امن و استحکام کے لیے ان کی خدمات کی معترف ہیں۔ ان کی قیادت نہ صرف پاکستان کی دفاعی استعداد کو مضبوط کر رہی ہے بلکہ عالمی سطح پر بھی پاکستان کے مؤقف کو پختہ کر رہی ہے۔
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو چیف آف ڈیفنس فورسز کے منصب پر تعیناتی اور مدتِ ملازمت میں توسیع پر دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔یہ فیصلہ ملکی و قومی مفاد اور موجودہ علاقائی سلامتی کی صورتحال میں نہایت اہمیت رکھتا ہے۔ چیف آف ڈیفنس فورسز کے منصب پر تعیناتی قوم کی جانب سے ان کی بے مثال قیادت، غیر معمولی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور آپریشن بُنیانِ مرصوص میں حاصل کی گئی کامیابیوں کا بھرپور اعتراف ہے۔
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں ملک و قوم کی خدمت کے لیے مزید طاقت، حکمت اور کامیابیاں عطا فرمائے۔آج اقوام عالم فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قائدانہ بصیرت، فیصلہ سازی اور امن و استحکام کے لیے ان کی خدمات کی معترف ہے۔ ان کی قیادت نہ صرف پاکستان کی دفاعی صلاحیت کو تقویت دے رہی ہے بلکہ عالمی سطح پر بھی پاکستان کا مؤقف مضبوط کر رہی ہے۔
رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف عمرکوٹ