✅ *اہم اطلاع برائے فارمیسی اسسٹنٹ اور فارمیسی ٹیکنیشن طلباء* پنجاب فارمیسی کونسل لاہور کے تازہ ترین فیصلے کے مطابق:
✅ *اہم اطلاع برائے فارمیسی اسسٹنٹ اور فارمیسی ٹیکنیشن طلباء*
پنجاب فارمیسی کونسل لاہور کے تازہ ترین فیصلے کے مطابق:
*امتحانات میں شرکت کے چانسز کی حد مقرر کر دی گئی ہے:*
– *پہلے سال* کے لیے *3 چانسز*
– *دوسرے (فائنل) سال* کے لیے بھی *3 چانسز*
– یعنی *کل 6 چانسز* دیے جائیں گے
– یہ تمام چانسز *4 سال* کے اندر اندر مکمل کرنے ہوں گے (داخلہ کی تاریخ سے لے کر)
یہ فیصلہ *2025-2027 سیشن* سے لاگو ہو گا۔
یہ قدم فارمیسی تعلیم کے معیار کو بہتر بنانے اور امتحانی نظام کو منظم کرنے کے لیے اٹھایا گیا ہے۔
طلباء اور ادارے اس فیصلے کو سنجیدگی سے لیں اور اپنی تیاری مکمل رکھیں۔
*مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:*
پنجاب فارمیسی کونسل لاہور