وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر بابر صاحب دین ستھرا پنجاب اتھارٹی کے پہلے ڈی جی مقرر، نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا۔
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر بابر صاحب دین ستھرا پنجاب اتھارٹی کے پہلے ڈی جی مقرر، نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا۔
بابر صاحب دین 2 سال 10 ماہ سے سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی کی ذمہ داریاں نبھا رہے ہیں۔
بابر صاحب دین کو ستھرا پنجاب ایجنسی لاہور کا اضافی چارج بھی دے دیا گیا۔
سال 2025 میں بابر صاحب دین نیشنل اور انٹر نیشنل فورمز پر ستھرا پنجاب پروگرام کی نمائندگی کرتے دکھائی دیئے۔