پنجاب بیوروکریسی/ تقرروتبادلے
پنجاب بیوروکریسی/ تقرروتبادلے
فیصل فرید کو چیف آپریٹنگ آفیسر tevta تعینات کردیا گیا
شاہ زیب حسنین کو ایڈیشنل سیکرٹری ایڈمن ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانسڑٹ اتھارٹی تعینات کردیا گیا
ماہم آصف ملک کو ایڈیشنل سیکرٹری ہوم ڈیپارٹمنٹ تعینات کردیا گیا
فرحان فاروق کو ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ سکول ایجوکیشن تعینات کردیا گیا
امیرہ بیدار کو ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر تعینات کردیا گیا
وسیم حامد کو ایڈیشنل سیکرٹری ویلفیئر محکمہ سروسز تعینات کردیا گیا
حیدر عباس کو ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ ہیومن رائٹس تعینات کردیا گیا
محمد اشرف کو ڈائریکٹر محکمہ مائنز اینڈ منرلز تعینات کردیا گیا
سفی اللہ خان کو ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے تعینات کردیا گیا
شمائلہ منظور کو ڈائریکٹر اے اینڈ ایف پنجاب روڈ سیفٹی اتھارٹی تعینات کردیا گیا