November 5, 2026

سرگودھا سکول ایجوکیشن کلرک کی سنگین غلطی!* *زندہ اور حاضر ڈیوٹی لسٹ میں موجود سیریل نمبر 32 استاد رانا محمد وسیم کو غلطی سے وفات

IMG-20251205-WA0188

*سرگودھا سکول ایجوکیشن کلرک کی سنگین غلطی!*
*زندہ اور حاضر ڈیوٹی لسٹ میں موجود سیریل نمبر 32 استاد رانا محمد وسیم کو غلطی سے وفات یافتہ اساتذہ کی فہرست میں ڈال کر غلطی سے Removal from Service کر دیا گیا۔اور SIS Sed سے ریموو کر دیا گیا*
*استاد گزشتہ 5 دن سے دفاتر کے چکر لگا لگا کر تھک چکا ہے مگر مسئلہ حل نہیں ہوا۔*

*ڈی ای او سرگودھا، ڈپٹی ڈی ای او سرگودھا اور ڈپٹی کمشنر سرگودھا سے گزارش ہے کہ اس کلریکل غلطی کو فوری درست کرتے ہوئے استاد کا ریکارڈ بحال کیا جائے۔*