November 5, 2026

دہشتگردی اور سرحدی صورتحال پر خیبر پختونخوا میں گورنر راج پر غور،بیرسٹر عقیل ملک

Screenshot_2025-12-03_161440

دہشتگردی اور سرحدی صورتحال پر خیبر پختونخوا میں گورنر راج پر غور،بیرسٹر عقیل ملک

خیبرپختونخوا کے حالات سب کے سامنے، گورنر راج کی شدید ضرورت ہے، وزیر مملکت برائے قانون

ماضی میں پنجاب میں بھی گورنر راج لگ چکا، کے پی میں بھی آپشن زیر غور

فیصل کریم کنڈی کی تبدیلی کا امکان، نئے گورنر کے لیے 5 نام شارٹ لسٹ

نئے گورنر کے لیے 3 سیاسی اور 2 سابق فوجی افسران کے نام زیر غور

امیر حیدر ہوتی آفتاب شیر پاؤ اور پرویز خٹک گورنر کے ممکنہ امیدوار

لیفٹیننٹ جنرل (ر) خالد ربانی اور غیور محمود کے نام بھی فہرست میں شامل