November 5, 2026

_*حب/لسبیلہ /حب کی معروف قبا ئلی شخصیت سر دار زادہ عرفان صالح بھوتانی اور سر دار زادہ شہزاد صالح بھوتانی کی حب آمد مختلف سیا سی وسما جی

IMG-20251205-WA0162

_*حب/لسبیلہ /حب کی معروف قبا ئلی شخصیت سر دار زادہ عرفان صالح بھوتانی اور سر دار زادہ شہزاد صالح بھوتانی کی حب آمد مختلف سیا سی وسما جی شخصیات سے ان کے پیاروں کے انتقال پرتعزیتیں کی بھوتانی عوامی کارواں کے رہنمائوں اورکارکنان سے ملاقاتیں کی اورموجودہ سیاسی صورتحال پر تبا دلہ خیال کیا سر دار زاد عرفان صالح بھو تانی اورسردار زادہ شہزادصالح بھوتانی کی حب آمد کے موقع پر میونسپل کا رپو ریشن حب کے کونسلر لالہ سعید اللہ مینگل اور لا لہ سمیع اللہ مینگل سے ان کی والدہ اور انو رمگسی کے بھا ئی کے انتقال پر تعزیت و فا تحہ خوانی کی اور مرحومین کے ایصال ثواب کے لیئے دعائے مغفرت کی بعدازاں سر دار زادہ شہز ادصالح بھوتانی نے بر فت برادری کی سرکر دہ شخصیت شریف بر فت کی اہلیہ، محمد حنیف بر فت کی بھابھی اور پسند علی بر فت کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر ، بھو تانی عوامی کا رواں کے رہنما ریاض عظیم بلو چ سے ان کی چچی ، ڈاکٹر عاشق حسین لغاری سے ان کے والد، محمد حنیف شیخ کی والدہ اکبرشیخ کی چچی خالد شیخ کی خالہ اور آغا مجیب شیخ کی دادی کے انتقال پرصابر مگسی سے ان کے والد کے انتقال پر تعزیت و فا تحہ خوانی کی اورمرحومین کے ایصال ثواب کے لیئے دعائے مغفرت کی سر دارزادہ شہزاد صالح بھوتانی نے حب آمد کے موقع پر بھوتانی عوامی کارواں کے رہنماوں،کارکنوں اور علاقائی معززین سے ملاقاتیں کی اور موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیااور ان کے مسائل معلوم کیئے اس موقع پرحاجی قاسم مری،حاجی اللہ بخش دلاری،عبدالحق مری،عبدالفتاح چھٹہ،میر اسد چھٹہ،حاجی عبدالکریم چھٹہ،سروررونجھو،شعیب بلال کھوسہ،حامد کھوسہ،سر دار فدا نورزئی،نورنورزئی میر صفدرخان مگسی،فرید دلاری ،اصغر بزنجو سائیں داد رند،ذوھیب مگسی،وائس چیئرمین اکبر بندیجہ، اکرم بندیجہ ،اعظم بندیجہ،اسد بندیجہ،زوہیب مگسی،یونس شیخ ،خالد شیخ،حاجی دین چھٹہ، منشی احسان چھٹہ، نعمان چھٹہ،علی حسن ندیجہ،بشیر رونجھو، سید سمیع اللہ شاہ بخاری، وسیم ایوب رونجھو،غلام مصطفی انگا ریہ،حنیف بلو چ،رفیق بلوچ،عبداللہ بلو چ، ساجد ، سائل،عبدالستارانگاریہ،خالد ولی موندرہ، سکندربلوچ کامریڈ دھنی بخش جاموٹ سمیت کارکنان کی کثیر تعداد موجودتھی*_