فیصل آباد۔خالد شہزاد کی رپورٹ۔المصطفی فاؤنڈیشن 18ہزاری جھنگ کے زیر انتظام فری میڈیکل کیمپ ڈیرہ چوہدری مہدی حیات آبادی ٹاہلی والا میں لگایا گیا جس میں مریضوں کا چیک اپ ڈاکٹر انور علی میڈیکل
فیصل آباد۔خالد شہزاد کی رپورٹ۔المصطفی فاؤنڈیشن 18ہزاری جھنگ کے زیر انتظام فری میڈیکل کیمپ ڈیرہ چوہدری مہدی حیات آبادی ٹاہلی والا میں لگایا گیا جس میں مریضوں کا چیک اپ ڈاکٹر انور علی میڈیکل ٹیکنیشن اور محمد نیاز علی نے کیا اس موقع پر کیمپ کے میزبان چوہدری مہدی حیات نے المصطفی فاؤنڈیشن کے کاموں کو سراہا اور المصطفی فاؤنڈیشن میں کام کرنے کی یقین دھانی کرائی کیمپ میں موجود المصطفی فاؤنڈیشن 18ہزاری جھنگ کے کوآرڈینیٹر عرفان بشیر سیالوی ریلیف انچارج حافظ منظر عباس خان ،محمد الیاس جامی شہزاد سیال اور دیگر رضاکاروں نے خدمات سر انجام دیں اس موقع پر رضاکاروں میں سرٹیفکیٹ اور بچوں میں کھانے کی چیزیں تقسیم کی گئی ۔انہوں. نے کہا کہ اس وقت شدید سردی میں بچوں کے لیے گرم کپڑے اور جوتوں کی اشد ضرورت ھے۔مخیر حضرات دست شفقت بڑھاہیں اور المصطفے فاونڈیشن کا ساتھ دیں