سکھر سے بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی *سوال*: *ایؑام فاطمیؑـہ ( س) کیا ہیں؟💔* *جـــواب :* سید شیراز کے ۔طابق
سکھر سے بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی
*سوال*:
*ایؑام فاطمیؑـہ ( س) کیا ہیں؟💔*
*جـــواب :* سید شیراز کے ۔طابق
*ہر سال 13 جمادی الاوّل سے لے کر 3 جمادی الثانی تک 20 دن کے عرصہ کو ایام فاطمیؑہ کہا جاتا ہے۔ یہ وہ ایام ہیں جن میں حضرت محمد٘ ﷺ کی لاڈلی بیٹی حضرت فاطمہ زہراۜ کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری کی جاتی ہے۔*
*دراصل تاریخ میں حضرت زہرا (س) کے روز شہادت کے سلسلے میں اختلاف پایا جاتا ہے، اکثر روایات کے مطابق آپ کی شہادت کا جانسوز واقعہ 3 جمادی الثانی کو پیش آیا اور بعض تاریخی روایات 13 جمادی الاوّل کی طرف اشارہ کرتی ہیں اس بنا پر علماء کرام نے ان 20 دنوں کو ایّام فاطمؑیہ کا نام دیا۔🖤🥀🚩*