فیصل آباد۔۔۔۔خالد شہزاد کی رپورٹ المصطفے فاؤنڈیشن کے ڈویژنل سرپرست اعلی رانا محمد عمران نے گزشتہ روز معروف قانون دان غلام
فیصل آباد۔۔۔۔خالد شہزاد کی رپورٹ
المصطفے فاؤنڈیشن کے ڈویژنل سرپرست اعلی رانا محمد عمران نے گزشتہ روز معروف قانون دان غلام دستگیر بھٹی ایڈوکیٹ کو المصطفے فاؤنڈیشن کی طرف سے حالیہ سیلاب میں بہترین خدمات پر شیلڈ پیش کی۔اس موقع پر انہوں نے کہا کہ دکھی انسانیت کی خدمت میں مصروف المصطفے فاؤنڈیشن کی خدمات قابل تحسین ھیں۔المصطفے فاؤنڈیشن اپنے معاونین اور رضکاروں کی حوصلہ افزائی کے لیے سرٹفیکٹ اور شیلڈ پیش کررھی ھے۔غلام دستگیر بھٹی ایڈووکٹ نے کہا کہ المصطفے فاونڈیشن کی ٹیم نے حالیہ سیلاب میں بہترین خدمات سرانجام دیں ھیں۔اب بھی سیلاب متاثرہ علاقوں میں ھمارے رضکار وبائی امراض سے بچاؤ کے لیے اور بچوں کے لیے میڈیکل کیمپس لگا رھی ھے