November 4, 2026

فیصل آباد:۔ڈی آئی جی سہیل اختر سکھیرا نے بطور آرپی او فیصل آباد اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔

Screenshot_2025-12-04_090653

فیصل آباد:۔ڈی آئی جی سہیل اختر سکھیرا نے بطور آرپی او فیصل آباد اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔

فیصل آباد:۔ آرپی او آفس آمد پر ایس ایس پی آر آئی بی محمد اکمل،ایس پی لیگل محمد اشرف ،اے ڈی آئی جی محمد حبیب اور برانچ انچارجزنے ان کا استقبال کیا۔

فیصل آباد:۔ آرپی اوفیصل آباد نے آفس سٹاف سے تعارفی ملاقات کی۔ترجمان پولیس

فیصل آباد:۔ بعد ازاں آرپی او فیصل آباد نے پولیس لائنز فیصل آباد میں دربار سے خطاب کیا۔

فیصل آباد:۔ منشیات فروشوں اور جواریوں کے خلاف بلاامتیاز سخت کارروائی کی ہدایت۔ترجمان پولیس

فیصل آباد:۔ ریجن میں منشیات کے خاتمے کیلئے موثر حکمت عملی اپنائی جائے ۔آرپی او

فیصل آباد:۔ منشیات اور جوا کے خلاف کارروائی معاشرے کی سلامتی ،نوجوانوں کے مستقبل اور قانون کی بالا دستی کیلئے ضروری ہے ۔آرپی او سہیل اخترسکھیرا

فیصل آباد:۔ کرپشن میں ملوث اورکوتاہی برتنے والے پولیس افسران کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ آرپی او سہیل اخترسکھیرا

فیصل آباد:۔عوام الناس کے جان و مال کی حفاظت،قانون کی بالا دستی قائم رکھتے ہوئے انصاف کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا۔آرپی او سہیل اختر سکھیرا