سامارو رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیورو چیف عمرکوٹ سامارو سے نکلتے موٹر سائيکل اور شھزور کے درمیان میں زور دار ٹکر جس کے نتيجے میں موٹر سائيکل سوار
سامارو رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیورو چیف عمرکوٹ
سامارو سے نکلتے موٹر سائيکل اور شھزور کے درمیان میں زور دار ٹکر جس کے نتيجے میں موٹر سائيکل سوار زخمی ہوگیا جس کو تعلقه اسپتال سامارو منتقل کیا گیا
تفصیلات کے مطابق سامارو سے نکلنے والی موٹر سائيکل سوار اور شھيزور کا آمنے سامنے زور دار ٹکر جس کے نتيجے میں کھاروڑو رستيمی نزدیک گاؤں خالد پنجابی کے رہائشی ونيش ولد مولچند کولهی زخمی ہو گیا جس کي تعلقه اسپتال منتقل کیا گیا جہاں اس کی ٹریٹمنٹ جاری ہے
رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیورو چیف عمرکوٹ