October 30, 2026

ٹھٹھہ رپوٹ دعا نیوز عبدالعزیز شیخ مکلی پولیس کی کامیاب کارروائی چرس سپلائیر اور مختلف گھروں سے چوریاں کرنے والا ملزم گرفتار

Screenshot_2025-12-03_161440

ٹھٹھہ رپوٹ دعا نیوز عبدالعزیز شیخ
مکلی پولیس کی کامیاب کارروائی چرس سپلائیر اور مختلف گھروں سے چوریاں کرنے والا ملزم گرفتار

مکلی پولیس کو اطلاع ملی کہ چرس سپلائیر اور مختلف گھروں سے موبائل اور نقدی چرانے والا ملزم کامران پنجابی مکہ ہوٹل پر موجود ہے مکلی پولیس نے بروقت کارروائی کرکے ملزم کو پکڑنے کی کوشش کی تو ملزم فرار ہونے لگا مگر پولیس کے جوانوں نے بروقت کاروائی کرکے ملزم کو پکڑ لیا ملزم کے بارے میں پتہ چلا ہے کہ یہ چوری چھپے چرس بھی سپلائی کرتا ہے اور صحافی ثمر بیگ کے گھر سے موبائل پیسے اور دیگر گھروں سے بھی موبائل چوری کر چکا ہے پولیس مذید تفتیش کررہی ہے مکلی کے رہائشیوں نے ملزم کی گرفتاری پر ایس ایس پی ٹھٹھہ فاروق احمد بجارانی ایس ایچ او مکلی اور انکے بہادر جوانوں کو خراج تحسین پیش کیا ہے