*نوکنڈی (چاغی): ایف سی کیمپ پر حملہ، کلیئرنس آپریشن جاری*
*نوکنڈی (چاغی): ایف سی کیمپ پر حملہ، کلیئرنس آپریشن جاری*
بلوچستان کے ضلع *چاغی* کے علاقے *نوکنڈی* میں *فرنٹیئر کور (ایف سی)* کے مرکزی کیمپ پر *اتوار کی شب ساڑھے 8 بجے* دہشت گردوں نے حملہ کیا۔
ذرائع کے مطابق *چار حملہ آوروں* میں سے ایک نے *کیمپ کے گیٹ پر خود کو دھماکے سے اڑا لیا* جبکہ دیگر *سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی* میں مارے گئے۔
فائرنگ کا سلسلہ *دو گھنٹے* تک جاری رہا اور وقفے وقفے سے *متعدد دھماکوں* کی آوازیں بھی سنی گئیں *کلیئرنس آپریشن جاری ہے*