October 28, 2026

سرگودھا (راجہ نورالہی عاطف سے) کمشنر سرگودھا ڈویژن ملک جہانزیب اعوان کی جانب سے ڈپٹی کمشنر خوشاب فروہ عامر کے اعزاز میں خصوصی عشائیے

IMG-20251203-WA0251

سرگودھا (راجہ نورالہی عاطف سے) کمشنر سرگودھا ڈویژن ملک جہانزیب اعوان کی جانب سے ڈپٹی کمشنر خوشاب فروہ عامر کے اعزاز میں خصوصی عشائیے کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پرآر پی او سرگودھا، ڈپٹی کمشنر سرگودھا اور ڈی پی او سرگودھا نے بھی شرکت کی۔شرکاء نے ڈپٹی کمشنر خوشاب کی پیشہ ورانہ خدمات، نظم و نسق میں بہتری اور عوامی فلاح کے لیے کیے گئے اقدامات کو سراہا اور ان کے لیے نیک خواہشات اور کامیابیوں کا اظہار کیا۔یہ عشائیہ ان کی خدمات کے اعتراف اور ادارہ جاتی تعاون کے تسلسل کا اہم اظہار تھا۔