بہاولنگر: ڈی پی او کامران اصغر کی ہدایات پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر بلاتفریق کارروائیاں جاری ہیں ، ترجمان پولیس
بہاولنگر: ڈی پی او کامران اصغر کی ہدایات پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر بلاتفریق کارروائیاں جاری ہیں ، ترجمان پولیس
بہاولنگر: ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر 14 پولیس ملازمین کو جرمانہ کیا گیا، ترجمان پولیس
بہاولنگر: ٹریفک قوانین کی پابندی سب پر مساوی طور پر لازم، کسی کو استثنیٰ حاصل نہیں، ڈی پی او
بہاولنگر: ٹریفک قوانین پولیس یا دیگر سرکاری محکموں میں تعینات افسران و ملازمین پر بھی یکساں لاگو ہوتے ہیں، ڈی پی او
بہاولنگر: شہریوں سے التماس ہے کہ ٹریفک قوانین کی پابندی کریں، ڈی پی او کامران اصغر
ترجمان پولیس بہاولنگر