November 17, 2026

ہارون آباد/(حافظ ثاقب محمود)ملک وقاص جوئیہ بلدیہ کمیٹی والے کے ماموں حاجی لیاقت علی چوہان رضا ءالہی سے وفات پا گئے ہیں مرحوم کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس

Screenshot_2025-12-01_055037

ہارون آباد/(حافظ ثاقب محمود)ملک وقاص جوئیہ بلدیہ کمیٹی والے کے ماموں حاجی لیاقت علی چوہان رضا ءالہی سے وفات پا گئے ہیں مرحوم کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد فلاحی اتحاد تنظیم ہارون آباد مرکزی انجمن تاجران ہارون آباد سعود فاروق خان چغتائی سجاد خان فیاض رامے رانا فیاض راشد سعدی عدنان چوہدری عادل سلطان حاجی یونس ڈاکٹر عارف رضا ملک ڈاکٹر ذوالفقار قریشی سید نوید شاہ عثمانی چوہدری غلام دستگیر سنی زاہد حسین انجم ملک حافظ آصف شہزاد۔ملک افضل انجم ملک فاروق جوئیہ ملک واجد خالق۔باو ساجد علی رضا رمضان صدر انار کلی بازار ہدایت علی قاضی نوید قاضی سمیت دیگر دوست احباب نے اظہار افسوس کیا ہے