November 17, 2026

فیصل آباد۔۔۔۔ سیلاب متاثرین شدید سردی میں اج بھی ھماری مدد کے منتظر ھیں۔ڈاکٹر غلام حسین زاہد۔

IMG-20251201-WA0256

فیصل آباد۔۔۔۔
سیلاب متاثرین شدید سردی میں اج بھی ھماری مدد کے منتظر ھیں۔ڈاکٹر غلام حسین زاہد۔
المصطفے فاؤنڈیشن کی طرف سے معاونین اور احباب محبت کی حوصلہ افزائی کے لیے حسن کارکردگی سرٹفیکٹ اور شیلڈ دینے کا سلسلہ جاری ھہ۔معروف کاروباری شخیصت شیخ افضال احمد کو المصطفے مرکز منصور آباد میں شلیڈ پیش کی گی۔اس موقع پر مرکزی صدر ڈاکٹر غلام حسین زاھد۔ابرار ضیاء ضلعی جنرل سیکرٹری اور ملک محمد اسلم موجود تھے انہوں نے کہا کہ اس وقت سیلاب ذدہ علاقوں میں شدید وبائی امراض ھیں بچے زیادہ متاثر ھورھے ھیں۔بچوں کے لیے گرم کیڑے اور سکولز بیگ چاھے۔المصطفے فاونڈیشن کی سیلاب میں شاندار خدمات پر شیخ افضال احمد نے کہا کہ یقنا المصطفے فاؤنڈیشن کے رضکاروں کی خدمات قابل تحسین ھیں