بہاولنگر۔(7 ستمبر 2024) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر بہاولنگر ذوالفقار احمد بھون نے شہر کے مختلف حصوں کا دورہ کیا تجاوزات صفائی اور دیگر امور کے عمل کی نگرانی کے لئےخود بھی میدان میں آگئے۔
بہاولنگر۔(7 ستمبر 2024) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر
ڈپٹی کمشنر بہاولنگر ذوالفقار احمد بھون نے شہر کے مختلف حصوں کا دورہ کیا تجاوزات صفائی اور دیگر امور کے عمل کی نگرانی کے لئےخود بھی میدان میں آگئے۔
ڈپٹی کمشنر کے ہمراہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو آفتاب حسین اسسٹنٹ کمشنر نعمان احمد متعلقہ محکموں کے افسران بھی موجود تھے
ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون نے کہا
شہر بھر میں صفائی اور تجاوزات نکاسی ہے اب کے نشیبی علاقوں سے بارشی پانی کے اخراج کے لئے ڈی واٹرنگ سیٹس، سکر مشینوں سمیت دیگر مشینری کی موجودگی کو چیک کیا۔
میونسپل کمیٹیز کے سٹاف کوفوری متحرک کیا۔
میونسپل کمیٹیز کے عملہ نے یونیفارم میں ڈیوٹی انجام دیکر صفائی کے لئے اقدامات کئے۔
شہر بھر کی شاہرات پر پانی کے تیز رفتار نکاس کے لئے ٹیمیں سرگرم عمل رہیں۔
مین ہولز کے ذریعے پانی کا نکاس یقینی بنایا گیا۔
ڈپٹی کمشنر بہاولنگر ذوالفقار احمد بھون نے شہر کے مقامات پر میونسپل کمیٹی کی ٹیموں کی موجودگی اور صفائی کے کاموں کو مزید تیز کرایا۔
صفائی کے دوران شہریوں کو تیز رفتار ریلیف کی فراہمی کے لئے ہنگامی اقدامات ناگزیر ہیں۔
تمام متعلقہ محکموں کی کارکردگی کی نگرانی بھی جاری ہے۔
صفائی کے سو فیصد یقینی تک چین سے نہ بیٹھیں گے
موصولہ عوامی شکایات کے ازالہ کے لئے بھی فوری اقدامات کئے جائیں۔
ڈپٹی کمشنر بہاولنگر ذوالفقار احمد بھون نے کہا کہ ستھرا پنجاب وزیراعلی پنجاب کا بہترین انیشیٹیو ہے جس کے لیے شہریوں کو مکمل سہولیات میسر کی جائے صفائی ناجائز تجازات کے حوالے سے لوگوں کو گزرنے میں مشکلات ہوتی ہیں اس کے لیے فٹ پاتھ دیگر سہولیات کے لیے اسانیاں پیدا کی جائیں
ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون کا ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو جام آفتاب حسین اور اسسٹنٹ کمشنر نعمان احمد کے ہمراہ مختلف مارکیٹس اور بازاروں میں مختلف اشیاء کی قیمتوں اور معیار کو معائنہ کیا۔