November 17, 2026

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) مختلف واقعات وحادثات میں عورت سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے زخمیوں کو تحصیل انچارج فاروق احمد کی ریسکیو ٹیم نے ٹی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا

Screenshot_2025-12-01_055037

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) مختلف واقعات وحادثات میں عورت سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے زخمیوں کو تحصیل انچارج فاروق احمد کی ریسکیو ٹیم نے ٹی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا تفصیلات کے مطابق 71/4R سے کہ ایک موٹر سائیکل سپیڈ زیادہ ہونے کی وجہ سے سیم نالے میں گر گیا ہے اس پر دو لوگ سوار ہیں ہم نے فوری طور پر رسپانڈ کیا اور فرسٹ ایڈ کرنے کے بعد مریضوں کو ٹی ایچ کیو ہارون اباد شفٹ کر دیا 71/4R غلے والا ٹبہ کے پاس ایک موٹر سائیکل سوار سپیڈ زیادہ ہونے کی وجہ سے سلپ ہو کر گر گیا موٹر سائیکل پر تین لوگ سوار تھے جس میں ایک 36 سالہ شخص اور تین سالہ بچی زخمی ہوئی ہم نے زخمیوں کو فرسٹ ایڈ دی۔ فورٹعباس روڈ سخی سلطان ٹاؤن میں دو گروپوں کی اپس میں گھریلو معاملے کی وجہ سے لڑائی ہو گئی ہے جس میں دو لوگ زخمی ہوئے ہیں۔ جب ہم ان لوکیشن ہوئے تو دیکھا ایک 31 سالہ عورت جس کو لڑائی کے دوران بازو پر ڈنڈا لگنے سے زخمی ہوئی ہے۔ جس کے بازو میں بہت زیادہ درد تھا۔اور ایک ادمی کو لڑائی کے دوران ناک پر چوٹ ائی ہے۔ہم نے مریضوں کو فرسٹ ایڈ دینے کے بعد THQ ہارون آباد شفٹ کر دیا ریسکیو 1122کی خ فورٹ عباس روڈ نیر الکویت پمپ کے پاس دو موٹر سائیکلوں کا آپس میں ٹکرا گئے تین افراد زخمی جس میں ایک میل جو ہیڈ انجری کا پیشنٹ ہے جس کی پاکٹ سے ایک لاکھ 25 سو دس روپے۔ دو عدد موبائل اور کچھ ضروری کاغذات تھے جو ہم نے اس کے بھائی اور بیوی کے ہینڈ اوور کر دیے۔ دو میل اور ایک فی میل تھی ہم نےتمام زخمیوں کو ریسکیو پروٹوکول کے مطابق فرسٹ ایڈ کیا اور ٹی ایچ کیو ہسپتال ہارون اباد شفٹ کر دیا.