ہارون آباد (نوید شاہ کے قلم سے)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازکی ہدایت پر ،ڈپٹی کمشنر بہاولنگر ذوالفقار احمد بھون ، اسسٹنٹ کمشنر/ایڈمنسٹریٹر کفایت اللہ چوھان ،اور چیف آفیسر محمد عمران وٹو کی زیر نگرانی ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت بلدیہ عملہ ہارون آباد نے مین فورٹ عباس روڈ ،گودی قمر پورہ موڑ
ہارون آباد (نوید شاہ کے قلم سے)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازکی ہدایت پر ،ڈپٹی کمشنر بہاولنگر ذوالفقار احمد بھون ،
اسسٹنٹ کمشنر/ایڈمنسٹریٹر کفایت اللہ چوھان ،اور چیف آفیسر محمد عمران وٹو کی زیر نگرانی ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت بلدیہ عملہ ہارون آباد نے مین فورٹ عباس روڈ ،گودی قمر پورہ موڑ ، سبزی منڈی کی صفائی ستھرائی کی ،ڈمپنگ سائیٹس کو ختم کرنے اور روڈ سائیڈز کو پلین کرنے کا کام شروع کر دیا گیاہے اس موقع پر سب انجینئر محمدساجد ،سینٹری انسپکٹر شاہد لطیف ،سپر وائزر شاہد فاروق کی ٹیم نے پورے علاقے کو صاف ستھرا کیا اس موقع پر سب انجینئر محمد ساجد نے سید نوید شاہ عثمانی چوہدری غلام دستگیر زاہد حسین انجم سمیت دیگر اخباری نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صاف ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت پورے شہر کو مکمل طور پر صاف ستھرا کیا جاے گا اور مکمل صفائی ستھرائی ھونے تک یہ جاری رہے گا ۔