November 17, 2026

آرٹیفیشل انٹیلیجنس: سویڈن کے سائنسدانوں نے یہ چھوٹے روبوٹ تیار کئے ہیں جن سے خون کی نالیوں کو اندر سے بغیر آپریشن کے صاف کیا جاتا یے۔۔اس سے دنیا بھر میں کروڑوں لوگوں کو دل اور شریانوں کی بیماریوں سے بغیر

IMG-20251130-WA0211

آرٹیفیشل انٹیلیجنس:
سویڈن کے سائنسدانوں نے یہ چھوٹے روبوٹ تیار کئے ہیں جن سے خون کی نالیوں کو اندر سے بغیر آپریشن کے صاف کیا جاتا یے۔۔اس سے دنیا بھر میں کروڑوں لوگوں کو دل اور شریانوں کی بیماریوں سے بغیر آپریشن علاج ملے گا۔۔تصویر میں جون کی شریان اور روبوٹ کے سائز کا اندازہ لگایا جا سکتا یے