تھانہ شورکوٹ کی حدود پیر دی بھینی راسخ آباد کے قریب افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں ذرائع کے مطابق کوڈھن برادری کے ایک شخص نے مبینہ طور پر اپنے ہی بھائی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ واقعہ کی
تھانہ شورکوٹ کی حدود پیر دی بھینی راسخ آباد کے قریب افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں ذرائع کے مطابق کوڈھن برادری کے ایک شخص نے مبینہ طور پر اپنے ہی بھائی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور شواہد اکٹھے کرنے کے بعد تفتیش شروع کر دی ہے۔ قتل کی وجوہات جاننے کے لیے پولیس مختلف پہلوؤں کا جائزہ لے رہی ہے