November 17, 2026

امریکا میں ایک اور افغان شہری دہشتگردی کی کارروائیوں میں ملوث نکلا، محمد داؤد نامی افغان شہری نے ٹک ٹاک پر بم بنانے کا نسخہ شیئر کردیا

Screenshot_2025-11-29_092948

امریکا میں ایک اور افغان شہری دہشتگردی کی کارروائیوں میں ملوث نکلا، محمد داؤد نامی افغان شہری نے ٹک ٹاک پر بم بنانے کا نسخہ شیئر کردیا

محمد داؤد بھی افغانستان میں امریکی فوج کے ساتھ کام کرتا رہا ہے

2021ء میں امریکی اتحادیوں کے انخلاء کے پروگرام کے تحت امریکا منتقل ہوا تھا