سامارو میں بينظير انکم سپورٹ پروگرام کے تحت مستحق خواتین کے وظيفے سے ڊيوائز مافيا سرعام 1000 سے 1500 کی کٹوتی کرنے لگے جاز کئش کی جانب سے دی گئی سامارو سنٹر انچارج ھريش مالھی کی من مستی کی وجہ سے ڈيوائز ھولڈر سامارو میں 1000 سے 1500 تک
سامارو میں بينظير انکم سپورٹ پروگرام کے تحت مستحق خواتین کے وظيفے سے ڊيوائز مافيا سرعام 1000 سے 1500 کی کٹوتی کرنے لگے
جاز کئش کی جانب سے دی گئی سامارو سنٹر انچارج ھريش مالھی کی من مستی کی وجہ سے ڈيوائز ھولڈر سامارو میں 1000 سے 1500 تک سرعام کرنے لگے. ڈيوائز ھولڈر مستحق خواتین کے کئی شناختی کارڈ لے کر خواتین کو مجبور اور بيوس بناکر آپنی مرضی مطابق کتوتی کرنے لگے انتظاميه اور Bisp والے ڈيوائز ھولڈرز کے ملے ہوئے نظر آرہے ہیں
آخر ان کے خلاف کارروائی کو۔ کرے گا.
جب کہ دوسری جانب 1 راجيش کميونيکيشن
2 سالر کميونيکيشن
3 ابتدا کميونيکيشن
4 علی جنرل اسٹور
5 حنا موبائل کميونيکيشن
6 حنا موبائل شاپ
7 گيانچند سوپر اسٹور
8آکاش جنرل اسٹور
9 م اس حتئشا کميونيکيشن
10 منيشا کميونيکيشن
11 حرمن کميونيکيشن
12 دھنئش کميونيکيشن
13 شاهنواز کميونيکيشن
14 چلچل کميونيکيشن
15 لال ساگر کميونيکيشن
تقریباً اتنی ڈیوائسز ہیں ان میں سے پانچ سے چھ ڈیوائس چل رہی ہیں لیکن سوال یہ ہے کہ باقی جو ڈیوائسز ہیں وہ کہاں چل رہی ہیں ۔۔۔
انتظامیہ اور اس سے ریلیٹیڈ اعلی اختیار اس کا آخر نوٹس کیوں نہیں لے رہی ہیں
میں آپنی ٹیم نیشنل پریس کلب سامارو رجسٹرڈ سے کہتا ہوں کہ انکا پتا لگاؤ اور ان کی تفصیلات سوئی ہوئی انتظامیہ کو دو ۔۔۔
رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف