November 17, 2026

*‏نئے ٹریفک رولز کے بعد پنجاب کے تھانے اور عدالتیں طالب علموں اور کم عمر نوجوانوں سے بھری پڑی ہیں،صرف 200 سے زائد مقدمات ضلع اوکاڑہ میں ایک دن میں درج ہوئے۔24 گھنٹوں کے دوران ساڑھے 38 ہزار

Screenshot_2025-11-29_092948

*‏نئے ٹریفک رولز کے بعد پنجاب کے تھانے اور عدالتیں طالب علموں اور کم عمر نوجوانوں سے بھری پڑی ہیں،صرف 200 سے زائد مقدمات ضلع اوکاڑہ میں ایک دن میں درج ہوئے۔24 گھنٹوں کے دوران ساڑھے 38 ہزار سے زائد چالان ہوئے جن کی مالیت پونے 3 کروڑ بنتی ہے۔متعدد گھروں سے طلباء موٹرسائیکل پر بہنوں، بھائیوں یا دوستوں کے ساتھ موٹرسائیکلوں پر کالج اور سکول جاتے ہیں جو اب نئے رولز کے باعث مقدمات کا نشانہ بن رہے ہیں،مقدمات سے زیادہ مسئلہ اب ان کے کریکٹر سرٹیفکیٹ کا ہے، پنجاب میں ٹرانسپورٹ کا ایسا کوئی مربوط نظام نہیں ہے کہ یہ طلباء بسوں کے ذریعے کالج اور سکول پہنچ سکیں،والدین کے لیے نئی مصیب بن گئی ہے۔*