بہارت پہلے پاکستان سے بجلی خریدتا رہا اور من موہن سنگھ نے شائنگ انڈیا کا پورا منصوبہ پاکستان سے لیا تھا،
بہارت پہلے پاکستان سے بجلی خریدتا رہا اور من موہن سنگھ نے شائنگ انڈیا کا پورا منصوبہ پاکستان سے لیا تھا،
پاکستان نے ابتدائی دنوں میں جاپان کو نقد امداد دی تھی اور جاپان کو آج تک یہ بھی یاد ہے،
ہم نے 1950 کی دہائی میں جرمنی کو 5 کروڑ کا قرض 20 سال کی مدت کیلئے دیا تھا اور پولینڈ کے متاثرین کو پناہ دی تھی،
سعودی عرب میں 1970 تک پاکستان سے زکوٰۃ جاتی تھی اور سعودی شہری خانہ کعبہ میں پاکستان کیلئے رزق کی کشیدہ کرنے کی دعائیں ہوتی تھیں،
دبئی کی ترقی میں بھی پاکستان کا عام کردار تھا، ہم نے اپنے ترکی بھائیوں کی قیام پاکستان سے پہلے بھی مدد کی تھی اور بعد میں بھی کرتے رہے
ترکی کے سیاست دانوں کے بچے پاکستان تعلیم حاصل کرنے آتے تھے،
ہم نے استنبول میں پہلا بوئن طیارہ اتارا تھا اور ترکی نے اس کیلئے نیا رن وے بنایا تھا اور پورا کابینہ اس کے استقبال کیلئے ایئرپورٹ آگئی تھیں،
ہم نے مراکو، تیونس اور الجزائر کو ازاد کرنے میں کردار ادا کیا تھا
چین کا دنیا سے رابطہ کرایا تھا، پی-آئی-اے دنیا کی پہلے ائیر لائن تھی جس نے چین کی سرزمین کو چوا تھا اور ماوزے تنگ نے ائیر پورٹ پر آ کر استقبال کیا تھا، ہم نے ماوزی تنگ کو ذاتی استعمال کیلئے جہاز بھی دیا تھا، اور وہ جہاز آج بھی چائنہ کے میوزیم میں پاکستان کے شکریہ کیساتھ کھڑا ہے، اور دنیا میں پی-آئی-اے کا دبدبہ تھا جو آج کباڑ کے باو اس حکومت نے بیچ دیا، اور جس کی مدد کی تھی وہ سوپر پاور بن چکا ہے اور ہم دھنس چکے ہیں،
چین اور امریکہ کا پہلا رابطہ اور ہنری کسنجر اور صدر رچرڈ کے چین کے پہلے دورے کا انتظام بھی ہم نے کیا تھا،
چین میں پہلے لوہے کا کارخانہ پیکو کے طرز پر لگا تھا اور اس کیلئے چین نے پاکستان سٹیل کا دورہ کیا تھا جو آج پچھلے 15 سال سے کرپشن کی وجہ سے بند پڑا ہے اور مزدوروں کو سالوں کی تنخواہ نہیں دے پارہے،
ایران کی ترقی اور یورپ امریکہ کیساتھ تعلقات میں بھی پاکستان کا اہم کردار تھا، شاہ ایران ہر دوسرے ماہ پاکستان کا دورہ کرتے تھے اور پاکستان کی ترقی کو حیرت سے دیکھتے تھے،
فلسطین کیلئے پہلے عالمی آواز ہم نے اٹھائی تھی جس پر آج سختی سے پابندی عائد ہوچکی ہے اور فلسطین کا نعرہ لگانے والوں کو غائب کردیا جاتا ہے
شام، مصر اور اردن کے آزادانہ سفارتکاری میں بھی پاکستان کا کردار تھا، انڈونیشیا اور ملائشیا کے اشرافیہ کے بچے پاکستان میں پڑتے تھے، ملائشیا کا آئین بھی پاکستان کے وکلاء نے لکھا تھا اور اج اپنے ہی آئین کو گشتی کی طرح اپنے ذاتی اقتدار کیلئے بدلا جاتا ہے اور کھیلا جاتا ہے اور جاہل عوام زندہ باد مردہ باد میں مصروف ہیں،
جنوبی کوریا کی گروتھ میں محبوب الحق کے 5 سالہ منصوبے کا اہم کردار تھا، وہی کوریا جو آج پاکستانیوں کو انکی کرتوتوں کی وجہ سے ویزہ بھی نہیں دیتا،
47 مسلم ممالک کی فوجی ٹریننگ پاکستانی سیاستدانوں نے پاکستان میں کرنے کی درخواست کو قبول کیا تھا،
دبئی کے سلطان بن زید 1970 تک ہر دوسرے ماہ پاکستان کا دورہ کرتے تھے اور انکا استقبال کمشنر راولپنڈی کرتا تھا کیونکہ پاکستانی سیاستدانوں کو پاس وقت نہیں ہوتا تھا اتنے مصروف رہتے تھے پاکستان کو مزید ترقی دینے میں،
1961 میں جب ایوب خان امریکہ کے دورے پر گئے تو پوری امریکی سینٹ نے صدر جوہن کینیڈی سمیت استقبال کیا اور وائٹ ہاؤس جاتے ہوئے امریکہ کے سڑکوں کے دونوں سائڈ پر امریکی عوام پھول لے کر کھڑے تھے اور پاکستان زندہ باد اور ویلکم ویلکم کے نعرے لگا رہے تھے
پاکستان کا وہ دور جب حیرت سے انکی طرف دیکھتی تھی اور یہ جرمنی اور جاپان جیسے ملکوں کو قرضے دیتا تھا اور اب اس ملک پر وہ دور آیا کہ صرف 1 بلئین ڈالر کیلئے یہاں کے حکمران دوسرے ملکوں کے آگے بھکاری بن کر کھڑے ہوتے ہیں اور وہ نفرت کی نگاہ سے ہمیں دیکھتے ہیں ،
ایک وقت کہ پاکستانی شہری ویزہ کے بغیر پوری دنیا کا سفر کر سکتے تھے اور ایک وقت آج ہے جو افغانستان جیسے ملکوں کیلئے بھی ہمیں قطار میں لگنا پڑتا ہے
ہم ایسے کیوں ہوگئے ہمیں سوچنا پڑے گا کہ اس ملک کو بڑے جدوجہد اور بے دردی سے تباہ کر دیا، اور یہ تب شروع ہوئی جب سیاستدانوں کو قتل اور مارشل لاء پر مارشل لاء لگنا شروع ہوا اور فوجی ڈکٹیٹروں نے ملک کو مکمل طور پر تباہ کر دیا اور آج تک وہی فوجی ڈکٹیٹرز ملک پر دیمک کی طرح لگے ہوئے ہیں کھا رہے ہیں اور مجال ہے کہ اس ملک کے عوام کو شعور آجائے یا غیرت جاگ جائے،
اللّٰهَ کی قسم میرا ملک غریب نہیں تھا بہت طاقتور تھا دنیا کی ہر فیسلٹی ہے ان کے پاس لیکن فوجی ڈکٹیٹرز جو اصل میں امریکہ کیلئے کام کرتے ہیں پاکستان کو پھر سے مضبوط بنانے سے روکتا ہے تاکہ اسلامی نام پر یہ ملک ہمارے لئے کبھی خطرہ نہ بن جائے اور ان کو ہمیشہ اپنے نیچے رکھو،
سمجھ جاو اب بھی تھوڑا سا وقت ہے، میں فوج کے خلاف نہیں بلکہ فوج میں کالے بھیڑ جو پاکستان کو مزید تباہ کررہے ہیں انکے خلاف ہوں اور آج بھی جاہل عوام انہی کے گیت گاتے ہیں، نادانوں پہلے کچھ علم حاصل کرو تاریخ تو پڑھ لو حقیقت جانو
جزاکم اللہ خیرا
تحریر منقول