بھیرہ سروس ایریا پر ہیلی کاپٹر کی لینڈنگ تفصیلات
بھیرہ سروس ایریا پر ہیلی کاپٹر کی لینڈنگ
تفصیلات
بھیرہ۔موٹر وے ایم 2 للہ انٹر چینج کے قریب ریٹائرڈ آرمی جنرل کی گاڑی کو حادثہ۔
بھیرہ۔حادثہ مبینہ طور پر گاڑی کا ٹائر برسٹ ہونے سے پیش آیا۔
بھیرہ۔حادثہ میں جنرل ریٹائرڈ طارق مجید زخمی ہوگۓ جنہیں ریسکیو 1122 سٹاف نے طبی امداد دی ۔
بھیرہ۔حادثہ میں ڈرائیور سمیت دیگر سٹاف محفوظ رہا۔۔۔ریسکیو ذرائع
بھیرہ۔۔۔حادثہ میں زخمی ریٹائرڈ جنرل طارق مجید اسلام آباد سے لاہور جارہے تھے۔
بھیرہ۔۔۔موٹر وے سروس ایریا بھیرہ سے ہیلی کاپٹر جنرل ریٹائرڈ طارق مجید کو لیکر اپنی منزل کو روانہ ہو گیا۔